اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمجھ نہیں آرہی سردار اختر مینگل کا انوارالحق کاکڑ سے کیا اختلاف ہے: سرفراز بگٹی

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) سرفراز بگٹی نے کہا سمجھ نہیں آرہی سرداراخترمینگل کس بات پر ناراض اور ان کا انوارالحق کاکڑ سے کس بات پر اختلاف ہے؟

سرفراز بگٹی نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سے کوئی گناہ ہوا ہو تو جرگہ لے کر اختر مینگل کے پاس جائیں۔

رہنما بلوچستان عوامی پارٹی نے کہا انوارالحق کاکڑ کی سوچ میں کلیئریٹی ہے، نگران وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں تمام پشتون و بلوچ قبائل موجود تھے جبکہ عام بلوچستانی بھی انوارالحق کاکڑ کے آنے سے خوش ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے