اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم نے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم کے منیجر نے اپنے پیغام میں کہا کہ نومبر میں بابر اعظم کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبر غلط ہے، یہ بات بابر اعظم اور ان کی فیملی کیلئے بھی ایک خبر ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کپتان بابر اعظم کے منیجر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غیر مصدقہ خبروں کو شیئر نہ کریں۔

بابراعظم نے بھی منیجر کے پیغام کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ری ٹویٹ کردیا، دوسری جانب بابراعظم کے چھوٹے بھائی سفیر اعظم نے بھی قومی کپتان کی شادی کی خبروں کی تردید کردی۔واضح رہے کہ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس نومبر میں بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے