اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لنکا پریمیئر لیگ میں بابراعظم کی وکٹ لینے پر حسن علی نے جشن کیوں نہیں منایا؟جانئے

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) حسن علی نے بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن نہ منانے کی وجہ بتادی۔

 

تفصیلات کےمطابق لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کپتان بابراعظم کو دمبولا اورا کی جرسی زیب تن کرنے والے حسن علی نے آؤٹ کیا لیکن اس کے باوجود انھوں نے وکٹ ملنے پر روایتی انداز سے جشن نہیں منایا۔

وجہ بیان کرتے ہوئے پاکستانی پیسر حسن علی نے کہا کہ میں بابر کی دل سے قدر کرتا ہوں، انھوں نے کہا کہ وہ ہمارے کنگ اور کپتان ہیں، لہذا ان کی عزت ہمیشہ میرے دل میں رہتی ہے، اس لیے میں ان کی وکٹ ملنے پر خوشی منانا پسند نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ  میرے لیے انھیں جلد آؤٹ کرلینا خوش کن ہے، کیونکہ ہم جانتے تھے کہ وہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے