اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا 100 سے زائد پراسیکیوٹرز کے تبادلوں کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 100 سے زائد پراسیکیوٹرز کے تبادلوں کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔

جسٹس راحیل کامران شیخ نے رخسانہ یاسمین سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کے مطابق سیکرٹری پراسیکیوشن کو تبادلے کرنے کا اختیار نہیں ۔ تبادلوں کا اختیار پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے پاس ہے۔

عدالت نے پراسیکیوٹرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا اور آئندہ سماعت کے لیے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔ درخواستوں پر مزید کارروائی 15 اگست کو ہو گی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے