اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر وائلڈ لائف کی ہدایت پر لاہور چڑیا گھر سے سفاری زو میں چار نر ہاگ ہرن منتقل

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) وزیر وائلڈ لائف کی ہدایت پر لاہور چڑیا گھر سے سفاری زو میں چار نر ہاگ ہرن منتقل کر دئیے گئے۔

شفٹنگ کے تیسرے مرحلے میں لاہور چڑیا گھر سے چار نر ہاگ ہرن کو سفاری زو منتقل کیا گیا۔ شفٹنگ کے بعد جانور اپنے نئے گھر میں چلتے پھرتے اور تندرست دکھائی دے رہے ہیں۔ لاہور سفاری زو کے اندر بھی جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جانے لگا ہے۔

ڈائریکٹر لاہور سفاری زو غلام رسول کہتے ہیں جانوروں کی نسل بڑھانے اور بہتر افزائش کیلئے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے