اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز میں پاکستان کا 305 رکنی دستہ شرکت کرے گا: پی ایس بی

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت کے حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود سمیت پی او اے حکام نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایشین گیمز میں پاکستان کا 305 رکنی دستہ شرکت کرے گا، مختلف کھیلوں میں 157مینز، 59 ویمنز ایتھلیٹ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایشین گیمز میں 68 کوچز اور آفیشلز بھی شرکت کریں گے۔

23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین میں کھیلی جانیوالی ایشین گیمز میں پاکستانی دستہ تین مراحل میں حصہ لے گا، پہلا دستہ 15 ستمبر کو چین روانہ ہو گا، پاکستانی دستہ 25کھیلوں میں ایکشن میں دکھائی دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے