اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گریڈ ٹو 4 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(ویب ڈیسک) گریڈ ٹو 4 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام منسوب کر دیا گیا، حنیف محمد ٹرافی میں دس ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گیں۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے اس حوالے سے کہا کہ ٹورنامنٹ کو لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب کرنے کا اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ پی سی بی اپنے لیجنڈز کو یاد رکھتا ہے، پی سی بی کی جانب سے ایسے اقدامات حقیقی لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کیے جاتے ہیں۔

حنیف محمد ٹرافی ریجنل ٹیموں کیلئے قائداعظم ٹرافی کیلئے کوالیفائی کرنے کا ٹورنامنٹ ہو گا، حنیف محمد سابق ٹیسٹ کرکٹر اور عظیم بلے باز تھے، پی سی بی کے اس اقدام پر حنیف محمد کے بیٹے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے