اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے دور اقتدار میں میگا پراجیکٹس پر کئی دورے کیے

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے دور اقتدار میں لاہور کے میگا پراجیکٹس پر کئی دورے کیے۔ کئی نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم دورِ اقتدار میں لاہور کے کئی ترقیاتی منصوبے مکمل اور شروع کیے گئے۔ لاہور میں 2017 سے زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس کی سنی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا تاہم باقی ماندہ 9 سپورٹس کمپلیکسز پر تعمیراتی کام مکمل نہ ہو سکا۔

شہباز شریف نے شاہدرہ کے علاقوں سے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے دو منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھے۔ امامیہ کالونی اور شاہدرہ فلائی اوور پر تعمیراتی کام 35 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نے میٹرو بس کی شاہدرہ سے کالا شاہ کاکو توسیع کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ پی کے ایل آئی یونیورسٹی کے قیام کا سنگ بنیاد بھی عمل میں لایا گیا۔ لاہور، ساہیوال، بہاولنگر موٹروے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے