اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمن اور منیب کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، منال خان نے نام سے پردہ ہٹا دیا

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصدیق ایمن کے بہن منال خان نے کردی ہے۔

منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی ہے جو گلابی بیک گراؤنڈ پر مبنی ایک پوسٹ  پر مشتمل ہے، مذکورہ سٹوری میں ایمن خان کے گھر دوسری بیٹی کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے منال خان نے لکھا ہے کہ " 7 اگست کی رات  3 بج کر 4 منٹ پر امل کی فیملی میں ایک نئے مہمان کا اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ننھی پری کا نام "مرال منیب" رکھا ہے، جس نے ہمارے دلوں کو خوشی اور پیار سے بھر دیا ہے۔

’منال خان‘ نے ایمن خان کی ننھی پری کا نام بتادیا

واضح رہے کہ ایمن خان کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش کی خبر چند انسٹاگرام پیجز نے شیئر کی تھی لیکن ایمن کے مداح ان کی فیملی کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کے منتظر تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے