اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن کا چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہو گیا، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

اجلاس میں نئی مردم شماری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرانے یا نہ کرانے پر بھی غور و خوض کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مشاورت کی کہ نئی مردم شماری کے تحت عام انتخابات میں کتنی تاخیر ہو گی، قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے