اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثے کے دوران 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈرائیورز معمولی زخمی ہوگئے۔

لاہور کے کینال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ایک کار سوار شخص تیز رفتاری کے باعث گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور حادثے کا شکار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پیچھے سے آنے والی 4 گاڑیاں بھی اس حادثے کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نیتجے میں کار سوار معمولی زخمی ہوئے، جنہیں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار لفٹرز کے ذریعے جائے وقوعہ سے گاڑیوں کو ہٹا دیا، حادثے کا شکار تین گاڑیاں 60 سے 70 فیصد متاثر ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے