اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن: گھر میں ڈکیتی، ڈاکو 1 کروڑ روپے اور زیورات لوٹ کر فرار

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ڈاکو شہری کے گھر سے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نرگس بلاک اقبال ٹاؤن میں ڈاکو متاثرہ شہری خالد کے گھر داخل ہوئے اور اس کی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر یرغمال بنا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھر سے 1 کروڑ روپے سے زائد کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متاثرہ شہری خالد کے مطابق ڈاکوؤں نے اس کی اہلیہ کو سر میں بندوق مار کر اسے زخمی بھی کر دیا۔ پولیس اورفرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے