اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی سکواش ہیرو حمزہ خان کی آسٹریلیا سے وطن واپسی

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جتوایا ہے۔

ایئر پورٹ پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام نے ایئر پورٹ آمد پر حمزہ خان کا استقبال کیا، پاکستان سکواش فیڈریشن کے عہدیدار، کوچ آصف خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یاد رہے پاکستان 37 سال بعد بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے، اس سے پہلے جان شیر خان نے آخری بار 1986ء میں پاکستان کیلئے ورلڈ ٹائٹل جیتا تھا، وزیراعظم شہباز شریف اس شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ بھی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے