اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

01 Aug 2023
01 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

محسن نقوی نے وزیراعظم کو بتایا کہ متاثرہ بچی کے والدین نے ملاقات میں انصاف اور مدد کی اپیل کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے بچی کی صحت اور علاج معالجے سے متعلق بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو مظلوم خاندان کی ہر ممکن مدد اور فوری انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے