اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزرائے اعلیٰ، صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو بہترین انتظامات پر مبارک پیش کرتا ہوں، امن وامان کے نفاذ کو یقینی بناتے ہوئے عاشورہ کے جلوسوں کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے، وفاقی و صوبائی محکموں اور سکیورٹی کے تمام اداروں نے بہترین اشتراک عمل سے کام کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پولیس کے افسران اور جوانوں کو شاباش دیتا ہوں جنہوں نے دن رات سکیورٹی خدمات انجام دیں، الحمدللہ، سکیورٹی کے بہترین انتظامات کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے