اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری میں 28.9 فیصد اضافہ

28 Jul 2023
28 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر28.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے94 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جو گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں 28.9 فیصد زیادہ ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے73 ارب روپے کی خریداری کی تھی۔ مئی کے مقابلہ میں جون میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری میں ماہانہ بنیادوں پر1.9 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مئی میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے 92 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جوجون میں بڑھ کر94 ارب ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے