اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل: پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر123 رنز بنا لیے

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(لاہورنیوز) ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر123 رنز مکمل کر لیے۔

پاکستان کے اوپنرز صائم ایوب 59 رنز بناکر مانوو کی گیند پر وکٹ کیپر کے پاس کیچ آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان کے دوسرے اوپنرز صاحبزادہ فرحان 53 رنز اور یوسف بغیر کوئی سکور بنائے اس وقت کریز پر موجود ہیں، پاکستان کا مجموعی سکور اس وقت ایک وکٹ کے نقصان پر123 ہے جبکہ 18 اوورز مکمل ہوچکے ہیں۔

قبل ازیں کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دی، 323 رنزکے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن اے ٹیم 46ویں اوور میں 262 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے