اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ: امان صدیقی نے اپنا ہی قومی ریکارڈ توڑ دیا

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک) جاپان میں جاری عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں امان صدیقی نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا۔

امان صدیقی نے 400 میٹر فری سٹائل میں 4:12.29 کے ساتھ نیا قومی ریکارڈ بنایا ہے۔

اس سے قبل امان ہی نے 4:15.78 کے ساتھ یہ ریکارڈ بنایا تھا تاہم نئے قومی ریکارڈ کے باوجود امان صدیقی اگلے راؤنڈ میں نہ آسکےمجموعی ہیٹس میں امان صدیقی 55 میں سے 50 ویں نمبر پر رہے۔

 امان صدیقی کوالیفائی کرنے والے آخری سوئمر سے 28 سیکنڈز پیچھے رہے اور تمام ہیٹس میں شریک ٹاپ 8  بہترین سوئمرز نے فائنل کیلئے جگہ بنائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے