اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا محمد حفیظ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر بننا چاہتے ہیں؟پروفیسر کا ردعمل سامنے آگیا

23 Jul 2023
23 Jul 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ کی جانب سےشاہینوں کا چیف سلیکٹر بننے پر عدم دلچسپی ظاہر کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سابق مینجمنٹ کمیٹی نے ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کیا تھا،وہ ذمہ داریوں سے فارغ ہو چکے ہیں،نئی کمیٹی کو اب چیف سلیکٹر کی تلاش ہے، گزشتہ دنوں محمد حفیظ کے ساتھ اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا مگر انہوں نے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی، وہ گراس روٹ لیول پر ہی کام کرنا چاہتے ہیں۔

راشد لطیف نے تو دیگر مصروفیات کی وجہ سے کوئی بھی عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی تھی، بورڈ حکام کو قریبی شخصیات نے معین خان کا نام بھی پیش کیا، گوکہ ابھی ان سے چیئرمین کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

تاہم حکام چاہتے ہیں کہ جدید کرکٹ سے واقف کوئی سٹار ہی اس پوسٹ پر آئے، مصباح الحق مستقبل قریب میں کوئی اہم ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں، ذکا اشرف کی آئی سی سی میٹنگز کیلیے جنوبی افریقہ روانگی کے سبب معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا تھا،اب وہ آئندہ چند دنوں میں بعض سابق سٹارز سے ملاقات کریں گے،اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے