اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نامور کوہ پیما فدا علی ارندو نے 6 دن میں گشہ بروم 1 اور گشہ بروم 2 کو سر کر لیا

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) شگر کے نامور کوہ پیما فداعلی ارندو نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے 6 دن میں گشہ بروم 1 اور گشہ بروم 2 کو سر کر لیا۔

فدا علی نے یہ کارنامہ 19 غیر ملکی کوہ پیماؤں کے ساتھ سر انجام دیا، گروپ میں 12 نیپالی اور 6 دیگر ملکوں کے کوہ پیما شامل تھے، فدا علی واحد پاکستانی کوہ پیما ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا۔

پاکستانی کوہ پیما فدا علی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ گشہ بروم ون 8080 میٹر بلند چوٹی کو 16 جولائی کو سر کیا تھا جبکہ 22 جولائی کو گشہ بروم ٹو 8035 میٹر کو سر کر لیا۔

فدا علی نے 6 دن کے اندر دنیا کی 8000 سے بلند دو چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے