اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ سری لنکا: قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

22 Jul 2023
22 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم نے کولمبو سٹیڈیم میں تین گھنٹے تک ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی، قومی ٹیم اتوار کو بھی پریکٹس کرے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی، پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے