اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں حادثات کا سلسلہ نہ رکا،24 گھنٹوں 306 ٹریفک ایکسیڈنٹ رپورٹ

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 306 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 310 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں سے 100 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 210 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے