اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب حکومت نے ضرورت مند فنکاروں سے درخواستیں مانگ لیں

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے ضرورت مند فنکاروں سے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

ایسے فنکارجن کی ماہانہ آمدن 35 ہزار سے کم ہے وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔ مردفنکاروں کی عمر کم سے کم 50 برس اور خواتین کے لیے45 سال مقرر کی گئی ہے جبکہ معذور افراد کے لئے کوئی شرط نہیں رکھی گئی۔

ہمارے فنکاروں کے لئے کوئی مخصوص فنڈز نہ رکھنے کی وجہ سے کئی بڑے بڑے نام کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور اسی حالت میں وفات پا گئے۔

حکومت کی جانب سے کئی فنکاروں کے علاج معالجے کے لئے ان کی مالی معاونت بھی کی گئی لیکن یہ اسی وقت ہوتا ہے جب وہ بستر مرگ پر پہنچ چکے ہوتے ہیں، اب حکومت نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کا قیام عمل میں لا کر فنکاروں کے لئے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے