اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکاراحمد علی بٹ کودی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کونسی کردار کی پیشکش ہوئی تھی؟جانئے

05 Jul 2023
05 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار احمد علی بٹ نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں ہونیوالے کردار کی پیشکش سے متعلق بیان جاری کردیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں احمد علی بٹ نے انکشاف کیا کہ انہیں ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں فارس کی جانب سے ادا کئے گئے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔احمد علی بٹ کا کہنا تھا کہ وہ مولا جٹ کا حصہ اس لئے نہیں بن سکے کیونکہ وہ اُن دنوں میں پنجاب نہیں جاؤں گی کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔

 اداکار کا کہنا تھا کہ اس کردار کیلئے فارس اور میں نے آڈیشن دیا تھا ،تاہم بلال لاشاری نے بھی فارس کا انتخاب کیا کیونکہ انہوں نے اس کردار کے لئے کچھ مختلف انداز سوچ رکھا تھا جو فارس نے بخوبی نبھایا۔یاد رہے کہ احمد علی بٹ نے لیجنڈری گلوکارہ میڈم نور جہاں کے پوتے ہیں جو اپنی کامیڈی اداکاری اور بہترین میزبانی کیلئے جانے جاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے