اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فرحان سعید کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو ،گلوکار نے ہمسایہ ملک کو بڑا پیغام دے دیا

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار فرحان سعید نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ فن اور کھیل پر ہرگز سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے انٹرویو میں فرحان سعید کا کہناتھا کہپاکستان میں معیاری ڈرامے بنائے جاتے ہیں جن کو بھارت میں بھی پسند کیا جاتا ہے جبکہ بھارتی ڈرامے 450 قسطوں پر مشتمل ہوتے ہیں جن کا کوئی مطلب نہیں ہوتا۔فرحان نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں جن میں معاشرتی مسائل کو اُجاگر کیا جاتا ہے جبکہ بھارتی ڈرامے تصورات پر بنائے جاتے ہیں جن کا خود بھارتی عوام بھی مزاق بناتے ہیں۔

فرحان سعید کا کہنا تھا کہ انہیں کچھ عرصہ قبل بھارت ایک تقریب میں مدعو کیا گیا تھا جس میں شاہ رُخ خان، اکشے کمار بھی موجود تھے۔ اکشے نے فرحان سے ’یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے‘ گانے کی فرمائش کی جس پر شاہ رُخ خان نے ان کے برابر میں کھڑے ہوکر ڈانس کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے