اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کسی بھی صورت میں پاکستان چھوڑ کر نہیں جاؤں گی: مہوش حیات

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں پاکستان چھوڑ کر نہیں جائیں گی۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں مہوش حیات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’میں نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے سیٹ پر کام کیا ہے اور آج بھی آپ کے سامنے بیٹھی ہوں‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’کچھ بھی ہوجائے پاکستان نہیں چھوڑوں گی، آپ سب میری محبت ہیں اور یہاں میرا سب کچھ ہے‘۔

مہوش حیات نے کہا کہ کام کرنے کے لیے چاہے چین جانا ہو یا کہیں بھی، ضرور جاؤں گی مگر پھر واپس یہاں ہی (پاکستان) آؤں گی۔

ایک اور نجی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے اپنے ساتھ کام کرنے والے دو اداکاروں کو بہترین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ سیٹ پر کام کرنے میں بہت مزہ آتا ہے۔

مہوش حیات نے کہا کہ فہد مصطفیٰ میں بہت زیادہ توانائی ہے جبکہ ہمایوں سعید سینئر ہونے کی وجہ سے ہر موقع پر مدد کرتے ہیں اور تفریح کرتے کرتے کام کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے