اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی عید قرباں پر بارش کی پیشگوئی

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے عید قرباں پر بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ایل ڈی اے افسران کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

موسمی صورتحال کے تناظر میں عید الاضحٰی کی چھٹیوں میں ایل ڈی اے کے ونگ ایک فون کال پر میسر ہونگے۔ ایل ڈی اے ونگ ہیڈ کے لاہور سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

مجاز اتھارٹی سے پیشگی اجازت کے بغیر ایل ڈی اے ونگ ہیڈ لاہور سے باہر نہیں جائیں گے۔ افسران و ملازمین اپنے رپورٹنگ افسر کی طرف سے طلب کئے جانے پر دفتر آنے کے پابند ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے