اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نکاسی آب کا مشن، ڈی سی رافعہ حیدر کا مختلف علاقوں میں آپریشن کا جائزہ

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) چھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکاسی آب کا مشن جاری ہے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے فیروز پور روڈ، قرطبہ چوک، والٹن روڈ سمیت مختلف علاقوں میں نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیا،تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسٹنٹ کمشنرز بھی فیلڈ میں موجود ہیں۔

اے سی ماڈل ٹاؤن کی زیر نگرانی کلمہ چوک، سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، فیصل ٹاؤن کے علاقوں میں آپریشن جاری ہے، اے سی رائے ونڈ بھوبھتیاں چوک، واپڈا ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ، سندر کے علاقوں میں نکاسی آب میں مصروف عمل ٹیموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

اے سی سٹی نے ملتان روڈ سکیم موڑ، سمن آباد، سیکرٹریٹ سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کا جائزہ لیا، اے سی کینٹ والٹن روڈ، صدر بازار اور غازی روڈ کے علاقوں میں متحرک ہیں، اے سی شالیمار گڑھی شاہو، دربار بی بی پاک دامن، شالیمار کے علاقوں میں آپریشن ٹیموں کے ہمراہ موجود ہیں۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر تمام افسران ٹیموں کو مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے