اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی: چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو میاں نعمان

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز) چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں نعمان نے کہا ہے کہ طلب کے مطابق این پی سی سی کی جانب سے بجلی فراہم نہیں کی جا رہی، عید پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی تاہم لوڈمینجمنٹ ضرور کی جائے گی۔

حافظ میاں نعمان نے لیسکو ساؤتھ کمپلیکس غازی روڈ میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا شدید گرمی کی لہر کے باعث سسٹم پر دباؤ بڑھنے سے مسائل کا سامنا ہے، اگلے ایک دو روز میں بہتری آ جائے گی، سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی  ہیں۔

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو نے  دعویٰ کیا  کہ کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی، بجلی کی طلب پانچ ہزار 8 سو میگا واٹ  سے بڑھنے پر لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا، این ٹی ڈی سی کی جانب سے ملنے والی بجلی کے مطابق لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عید الاضحٰی کے موقع  پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی تاہم لوڈمینجمنٹ ضرور کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے