اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہیٹ ویو کی وارننگ، ضلعی انتظامیہ نے بچاؤ کا پلان مرتب کرلیا

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) بڑھتے درجہ حرارت اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو کی وارننگ جاری ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ہیٹ ویو سے بچاؤ کے جامع پلان پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا۔

شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کیجانب سے شہر بھر میں 300 سے زائد مفت  واٹر پوائنٹس لگائے جائیں گے، مفت واٹر پوائنٹس مہم کے لیے ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ڈی سی لاہور کی معروف واٹر کمپنیوں سے ملاقات ہوئی۔

 ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ واٹر کمپنیاں فلاحی منصوبے کے تحت ہیٹ ویو  سےبچاؤ  کے لیے واٹر کیمپ لگائیں گی۔

ڈی سی  لاہور رافعہ حیدر کا کہنا ہےکہ  صاف پانی کی وافر فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس بھی بحال کروائے جا رہے ہیں، تعمیراتی منصوبوں، بس سٹاپس سمیت تمام رش والی جگہوں پر مفت واٹر پوائنٹس لگائے جائیں گے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے