اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی وائرل

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا۔

عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے اب اچھی خبر یہ ہے کہ کافی عرصے کے بعد بھارتی اداکارہ سونم باجوہ اور گپی گریوال کی آنے والی فلم کیری آن جٹا 3 کے لیے انہوں نے ایک خوبصورت پنجابی گانا گایا ہے۔

عاطف اسلم کے گانے کا ٹائٹل "برا حال" ہے برا حال"، گانا ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا صرف یوٹیوب پر 24 گھنٹوں میں 1.8 ملین لوگوں نے اس گانے کو سنا اور دیکھا ہے۔

یاد رہے کہ عید الااضحیٰ کے موقع ریلیز ہونے والی بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ”کیری ان جٹا تھری“ کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل چکی ہے، بھارتی فلموں پر پاکستان کی جانب سے پچھلے کئی سالوں سے ریلیز پر پابندی عائد ہے۔

اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان کے سٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار ناصر چنیوٹی بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

تاہم عاطف اسلم کا گانا وائرل ہوا تو سوشل میڈیا پر مداحوں نے بھی تبصرے کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے