اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

وہاج علی اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے کےسین سوشل میڈیا پر لیک

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ شائقین کی آنکھوں کو تسکین پہنچانے کے لیے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ و ماڈل عائزہ خان جلد ایک ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گے جس کے کچھ سین لیک ہو گئے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں مرتسم اور ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں سعد کا کردار ادا کرنے والے اداکار وہاج علی جلد ہی اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ نظر آنے والے ہیں۔

اس جوڑی نے گزشتہ ماہ کے آغاز میں اپنی انسٹا سٹوریز کے ذریعے مداحوں کو ایک ساتھ پروجیکٹ میں کام کرنے کا عندیہ دیا تھا، یہ خوبصورت جوڑی ڈرامے ’میں‘ میں ایک ساتھ نظر آئے گی جس کا ایک جذباتی سین سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا۔

اس سین میں وہاج اور عائزہ خان نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے، عائزہ خان اس سین میں کسی سے لڑتی جھگڑتی جبکہ وہاج علی انہیں سمجھاتے اور وہاں سے لے جاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے