اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اکثر خواتین مردوں میں کیا دیکھ کر محبت کرتی ہیں؟اداکار شہروز سبزواری نے وجہ بتا دی

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکارشہروز سبزواری نے کہا ہے کہ کچھ خواتین مرد کا گھراور پیسہ دیکھ کر اس سے محبت کرتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں اداکار شہروز سبزواری نے کہا کہ بعض خواتین پہلے یہ دیکھتی ہیں کہ مرد کی نوکری کیسی ہے؟ اس کے پاس پیسہ کتنا ہے؟ پھر تعلقات بناتی اور شادی کرتی ہیں۔شہروز سبزواری نے واضح کیا کہ وہ تمام خواتین کی بات نہیں کررہے بلکہ معاشرے میں موجود کچھ خواتین ایسا کرتی ہیں۔

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ شاید ایسی خواتین کو یہ سمجھایا جاتا ہے کہ مرد کے پاس پیسے، گاڑی اور گھر ہے تو اس سے محبت بھی ہوجائے گی  لیکن مرد ایسے نہیں کرتے، وہ پہلے قربانیاں دیتے ہیں اور پھر محبت کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے