اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فنکار انڈسٹری میں اپنا معیار کیسے برقرار رکھ سکتا ہے؟ اداکارہ نیلم منیر نے بتا دیا

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ کم کام سے ایک فنکار انڈسٹری میں اپنا معیار برقرار رکھ سکتا ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے ایک انٹرویو میں اپنے کریئر کے حوالے سے کھل کر بات کی، اداکارہ نے کہا میں انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی بلکہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کو ہی ترجیح دی ہے، اچھے سکرپٹ اور کردار میری ترجیحات میں شامل رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا میں غیر معیاری کام پر کم کام کو ترجیح دیتی ہوں، میری کامیابی کی وجہ میری کام سے لگن اورجوش ہے، میں اپنے کام میں مزید نکھار لانے کیلئے بھرپور محنت کر رہی ہوں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر آپ زندگی کے کسی موڑ پر ناکام ہو جائیں تو آپ کومایوس نہیں ہونا چاہیے بلکہ انسان کو اپنی ناکامی کی وجوہات تلاش کرنی چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے