اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائیاں، تین روز میں 200 ملین کا سامان ضبط

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہور نیوز) کسٹمز انٹیلی جنس نے سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران تین روز میں 200 ملین کا سمگل شدہ سامان اور لگژری گاڑیاں ضبط کر لیں۔

حکام کے مطابق ضبط شدہ سامان میں 1 لاکھ 81 ہزار کلو سے زائد لوہے کی شیٹیں شامل ہیں، 5 لاکھ 36 ہزار 4 سو مختلف برانڈز کے غیر ملکی سگریٹس بھی ضبط کیے گئے ہیں، 450 کلو چھالیہ ،1383 کلو بادام، 1380 کلو کپڑا  13.4 کلو گٹکا بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

کسٹمز ٹیم نے نان کسٹمز پیڈ 7 لگثرری گاڑیاں اور ایک ہیوی بائیک بھی ملزمان سے ضبط کی ہے، دیگر گاڑیوں میں ٹیوٹا ایکوا،ٹیوٹا ، ہنڈا سوک سمیت دیگر شامل ہیں۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز رضوان بشیر کا کہنا ہے کہ سمگلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے