اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سعیدہ امتیاز کو کیسے شوہر کی تلاش ہے؟اداکارہ نے خوبیاں بیان کردیں

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا پر اپنے مطلوبہ شوہر سے متعلق خوبیاں بیان کردیں۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ سعیدہ امتیاز کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہمیری بڑی بہن نے کہا ایسے آدمی سے شادی کرو جو واقعی نرم دل ہو۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ  میں نے اپنی بہن سے کہا میں اس شخص سے شادی کروں گی جو سگریٹ اور شراب نہ پیتا ہو۔سعیدہ امتیاز نے ساتھ ہی خواتین کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ کبھی بھی کم پر راضی نہ ہوں اور سمجھوتا نہ کریں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس نے خوب واویلا مچایا، تاہم اداکارہ نے ان خبروں کی تردید کر دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے