اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منظر صہبائی اور ثمینہ احمد کے برلن میں سیر سپاٹے

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے اپنی اہلیہ اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے ہمراہ برلن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر شیئر کردیں۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر فنکاروں کی جوڑی منظر صہبائی اور ثمینہ احمد ان دنوں جرمنی کے شہر برلن میں موجود ہیں، جہاں سے انہوں نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔منظر صہبائی نے مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’برلن کے گرد و نواح سے، پریوں کی کہانی کا سفر‘ جبکہ ایک اور کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’اپنے گھر کے سامنے، ثمینہ‘، ساتھ ہی دل والے ایموجی سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منظر صہبانی ساتھی اداکاہ ثمینہ احمد کیساتھ 4 اپریل 2020 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے