اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچ ای سی کا بجٹ 700 ارب روپے ہونا چاہیے، اساتذہ

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(لاہور نیوز) اساتذہ جامعات کے مجوزہ بجٹ سے مایوس ہیں۔ ان کا کہنا ہے ایچ ای سی کا بجٹ 700 ارب روپے ہونا چاہیے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کر دیا گیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مجموعی بجٹ 135 ارب روپے مختص، جاریہ بجٹ 65 ارب روپے ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایچ ای سی کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا گیا مگر ریکرنٹ گرانٹ 3 سال سے 65 ارب روپے ہے۔

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد مگسی کا کہنا ہے کہ جاریہ بجٹ میں اضافہ نہ ہونے سے جامعات کو مشکلات کا سامنا ہو گا۔ انہوں نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو خوش آئند قرار دیا۔

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد مگسی کا کہنا تھا کہ حکومت نے اس مالی سال کا 5 فیصد بجٹ تاحال جاری نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے