اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک) حمائمہ ملک نے ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستانی ڈراموں اور پھر بالی ووڈ اور 2022 میں پاکستان کی کامیاب ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ حمائمہ ملک اب کچھ مختلف انداز میں دکھائی دیں گی۔

پاکستان کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک اپنے بھائی فیروز خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یوٹیوب چینل کے ذریعے مداحوں کو اپنی زندگی کی ذاتی تجربات کو شیئر کریں گی۔

حمائمہ ملک جلد اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے اپنی زندگی کے ان پہلوؤں اور گوشوں سے پردہ اٹھائیں گی کہ جو ان کے چاہنے والے اداکارہ کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔

حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی زندگی کی ذاتی کہانیوں، پہلوؤں اور تجربات کو شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل حمائمہ ملک کے بھائی فیروز خان نے بھی اپنے یوٹیوب چینل کو لانچ کیا تھا جس میں انہوں نے اپنی پہلی ویڈیو ایک ریپ میوزک کی شیئر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے