اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارعدنان شاہ نے کانز فیسٹیول میں کونسا لباس پہن کر شرکت کرنا چاہتے تھے؟جانئے

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار عدنان شاہ نے خواہش کا اظہار کیاہے کہ وہ کانز فیسٹیول میں دھوتی کرتا پہن کر شرکت کرنا چاہتے تھے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں عدنان شاہ کا کانز فیسٹیول میں شرکت سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی بہت زیادہ خواہش تھی کہ وہ تلے والی چپل، سفید دھوتی، کرتا اورکندھے پر بھوری چادر لپیٹ کر کانز کے فلمی میلے میں شریک ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ بہت آخری لمحات میں وہ یہ فیصلہ کر پائے کہ وہ اس میلے میں شرکت کر رہے ہیں۔

 

عدنان شاہ ٹیپو نے بتایا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ اپنی اہلیہ ہاجرہ خان کے ہمراہ دنیا گھومتے یہ موقع انہیں کانز کے فلمی میلے میں ملا۔ عدنان نے بتایا کہ ان کی اہلیہ نے ہی ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ کانز فلم فیسٹیول میں شریک ہوں، انہوں نے کہا کہ اس میلے میں شرکت کے بعد انہیں بے حد پذیرائی ملی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے