اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کی جیلوں میں کمپیوٹر لیبز بنانے کا فیصلہ

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی جیلوں میں کمپیوٹر لیبز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جیل حکام کے مطابق ابتدائی طور پر کیمپ جیل لاہور اور شیخوپورہ جیل میں کمپیوٹر لیبز بنائی جائیں گی، ای لائبریری میں انٹرنیٹ کی سہولت اور کنٹرول لٹریچر تک قیدیوں کو رسائی دی جائے گی، جیلوں میں کمپیوٹر لیبز کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی زیر نگرانی ایس او پیز بنائے جائیں گے۔

جیل حکام کا مزید کہنا ہے کہ جیلوں میں کمپیوٹر لیبز بنانے سے قیدیوں کے نالج میں اضافہ ہوگا، ای لائبریری کی تیاری سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے