اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالتی معاملات پر نئے قانون کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نظرثانی کے نئے قانون کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بنچ میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پرعملدرآمد روک چکی ہے جبکہ درخواست گزاروں نے عدالت سے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

درخواست گزاروں کی جانب سے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس پر فوری عملدرآمد روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے