06 Jun 2023
(ویب ڈیسک) پیسوں کی لالچ میں نانی کو قتل کرنے والے نواسے کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔
ڈولفن فورس نے بتایا کہ مقتولہ گھرمیں اکیلی تھیں، اہلخانہ اوکاڑہ گئے ہوئےتھے ، ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔
ڈولفن فورس کا کہنا تھا کہ ڈکیتی کے دوران ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں سے ملکر لوٹ مار کے بعد اپنی نانی کو قتل کردیا اور ملزمان گھر سے 5لاکھ روپے اور طلائی زیورات لیکر فرار ہوگئے۔