اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی بائی پاس پرٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) مانگا منڈی بائی پاس پرٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق  لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی بائی پاس پرگاڑی نے موٹرسائیکل کوٹکر ماردی،موٹرسائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ  مرنیوالے نوجوان کی شناخت حارث کے نام سے ہوئی ہے،تاہم  پولیس  کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے