Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن: فارمیسی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار، ملزمان فرار

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن میں تین ڈاکو فارمیسی کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں تین نقاب پوش ڈاکو فارمیسی میں گھسے اور عملے کو یرغمال بنا لیا، ڈاکؤوں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹ لیے، فارمیسی کے سکیورٹی گارڈ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، ڈاکو سکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔

بعدازاں فارمیسی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی، متاثرہ شہری نے تھانہ نواب ٹاؤن میں ڈکیتی کے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے