اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کی ٹیم کا سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس کا دورہ

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(لاہور نیوز) تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا مشن جاری ہے۔ ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کی ٹیم نے سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس لاہور لرننیگ سکول علامہ اقبال روڈ کا دورہ کیا۔

ٹیم کے اراکین میں کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین، روہاہ خان، اریج عبد الرازق، حفصہ صدیق اور حنظیلہ شامل تھیں۔ پرنسپل مس ثمینہ احمد نے سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس کے حوالے سے اب تک کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

 کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے کہا سموک اینڈ ڈرگ فری تعلیمی اداروں کے فالواپ پروگراموں سے کام میں بہتری آتی ہے۔ پریونیشن کے بین الاقوامی معیار طلبہ میں منشیات کے رحجانات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ لاہور میں ایک سکول سے سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس کا درجہ کام نہ کرنے کی وجہ سے واپس لیا۔

اس موقع پر پرنسپل مس ثمینہ احمد نے کہا منشیات کے خلاف اساتذہ، والدین، طلبہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو آگاہی دی گئی۔ ہمارا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء و طالبات کی تربیت بھی شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے