اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.89
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241500 دس گرام : 207100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221373 دس گرام : 189840
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

اسمبلی میں حلقے کے عوام کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا: چودھری موسیٰ الہٰی

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہور نیوز) نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی چودھری موسیٰ الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی میں اپنے حلقے کے عوام کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا۔

گجرات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے رکن منتخب ہونے والے چودھری موسیٰ الہٰی نے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی میں اپنے حلقے کے عوام کے حقوق کا تحفظ اور ان کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل پی پی 32 سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی چودھری موسیٰ الہٰی نے حلف اٹھایا تھا، وہ کم عمر ترین رکن اسمبلی ہیں، موسیٰ الہٰی نے 21 اپریل کو ہوئے ضمنی الیکشن میں سابق وزیر اعلیٰ کو شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے