Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
شہرکی خبریں

عامر جان تبدیل، محمد علی رندھاوا کمشنر لاہور تعینات

28 Jan 2023
28 Jan 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوتے کئی افسران کے تقرر وتبادلے کر دیئے گئے ہیں۔

کمشنر لاہور ڈویژن کو بھی تبدیل کر دیا گیا ۔ کمشنر لاہور عامر جان کو ہٹا کر چوہدری محمد علی رندھاوا کو کمشنر لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے