اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کی سکیورٹی پر مامور کے پی پولیس اہلکار واپس

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(لاہور نیوز) عمران خان کی سکیورٹی کا معاملہ، خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سےعمران خان کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار واپس بلا لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان پر حملے کے بعد کے پی سے پچاس پولیس اہلکار عمران خان کی سکیورٹی پر تعینات کیے گئے تھے پنجاب حکومت نے کے پی حکومت کو چوبیس جنوری کو مراسلہ بھیجا نگران حکومت نے اہلکاروں کو واپس بلالیا۔

دوسری جانب سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلانے پر تحریک انصاف نے احتجاج کیا اور کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کی سکیورٹی پر تعنیات کے پی پولیس اہلکاروں کو بھی واپس بلا لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے