اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مسلسل 25 منٹ بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی متاثر ہونے کا انکشاف

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق 25 منٹ سے زائد مسلسل بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی کم ہونے لگتی ہے، جس سے طویل مدت میں دل کی بیماری اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

طبی جریدے این جے پی میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے خصوصی سینسرز کی مدد سے بیٹھنے کے 7 ہزار سے زائد دورانیوں کا جائزہ لیا، تحقیق کے مطابق مسلسل بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی میں کمی خون کی روانی اور شکر کے پٹھوں تک پہنچنے کے عمل کو متاثر کر سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر 25 منٹ بعد مختصر وقفہ لے کر چلنے پھرنے، جسم کی پوزیشن بدلنے یا معمولی جسمانی حرکت سے پٹھوں کی سرگرمی برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے